سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 82 – 83
-
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ
کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا.
38:82 -
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
بجز تیرے ان بندوں کے جو چیده اور پسندیده ہوں.
38:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی