سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 75
-
قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ ۖ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- فرمایا
- يَٰٓإِبْلِيسُ
- اے ابلیس
- مَا
- کس چیز نے
- مَنَعَكَ
- روکا تجھ کو
- أَن
- کہ
- تَسْجُدَ
- تو سجدہ کرے
- لِمَا
- واسطے اس کے
- خَلَقْتُ
- جسے میں نے پیدا کیا
- بِيَدَىَّ
- اپنے دونوں ہاتھوں سے
- أَسْتَكْبَرْتَ
- کیا تم نے تکبر کیا
- أَمْ
- یا
- كُنتَ
- ہوگیا ہے تو
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْعَالِينَ
- بلند مرتبہ والوں
(اللہ تعالیٰ نے) فرمایا اے ابلیس! تجھے اسے سجده کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا۔ کیا تو کچھ گھمنڈ میں آگیا ہے؟ یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے.
38:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی