سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 74
-
إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّآ
- سوائے
- إِبْلِيسَ
- ابلیس کے
- ٱسْتَكْبَرَ
- اس نے تکبر کیا تھا
- وَكَانَ
- اور ہوگیا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافروں
مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے.
38:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی