سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 60
-
قَالُوا بَلْ أَنْتُمْ لَا مَرْحَبًا بِكُمْ ۖ أَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوهُ لَنَا ۖ فَبِئْسَ الْقَرَارُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلْ
- بلکہ
- أَنتُمْ
- تم کو
- لَا
- نہ
- مَرْحَبًۢا
- ہو خوش آمدید
- بِكُمْ
- تمہارے لئے
- أَنتُمْ
- تمہی نے
- قَدَّمْتُمُوهُ
- پیش کیا ہے تم نے اس کو
- لَنَا
- ہمارے لئے
- فَبِئْسَ
- تو کتنا برا ہے
- ٱلْقَرَارُ
- ٹھکانہ/ جائے قرار
وه کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لئے کوئی خوش آمدید نہیں ہے تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے ﻻ رکھا تھا ، پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے.
38:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی