سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 59
-
هَٰذَا فَوْجٌ مُقْتَحِمٌ مَعَكُمْ ۖ لَا مَرْحَبًا بِهِمْ ۚ إِنَّهُمْ صَالُو النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- فَوْجٌ
- ایک لشکر ہے
- مُّقْتَحِمٌ
- داخل ہونے والا/ گھسنے والا
- مَّعَكُمْ
- تمہارے ساتھ
- لَا
- نہیں
- مَرْحَبًۢا
- کوئی مرحبا
- بِهِمْ
- ان کو
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- صَالُوا۟
- داخل ہونے والے ہیں
- ٱلنَّارِ
- آگ میں
یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ (آگ میں) جانے والی ہے ، کوئی خوش آمدید ان کے لئے نہیں ہے یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں.
38:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی