سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 55 – 56

  1. هَٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ

    یہ تو ہوئی جزا ، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے.

    38:55
  2. جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ

    دوزخ ہے جس میں وه جائیں گے (آه) کیا ہی برا بچھونا ہے.

    38:56

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی