سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 49
-
هَٰذَا ذِكْرٌ ۚ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ لَحُسْنَ مَآبٍ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- ذِكْرٌ
- ایک ذکر تھا
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- لِلْمُتَّقِينَ
- سب متقی لوگوں کے لئے
- لَحُسْنَ
- البتہ اچھا
- مَـَٔابٍ
- ٹھکانہ ہے
یہ نصیحت ہے اور یقین مانو کہ پرہیزگاروں کی بڑی اچھی جگہ ہے.
38:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی