سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 48
-
وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِنَ الْأَخْيَارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْ
- اور یاد کیجئے
- إِسْمَٰعِيلَ
- اسماعیل کو
- وَٱلْيَسَعَ
- اور الیسع کو
- وَذَا
- اور
- ٱلْكِفْلِ
- ذوالکفل کو
- وَكُلٌّ
- اور وہ سب کے سب
- مِّنَ
- میں سے تھے
- ٱلْأَخْيَارِ
- نیک لوگوں
اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ تھے.
38:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی