سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 22
-
إِذْ دَخَلُوا عَلَىٰ دَاوُودَ فَفَزِعَ مِنْهُمْ ۖ قَالُوا لَا تَخَفْ ۖ خَصْمَانِ بَغَىٰ بَعْضُنَا عَلَىٰ بَعْضٍ فَاحْكُمْ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَلَا تُشْطِطْ وَاهْدِنَا إِلَىٰ سَوَاءِ الصِّرَاطِ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- دَخَلُوا۟
- وہ داخل ہوئے
- عَلَىٰ
- پر
- دَاوُۥدَ
- داؤد
- فَفَزِعَ
- تو وہ گھبرا گیا
- مِنْهُمْ
- ان سے
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لَا
- نہ
- تَخَفْ
- تم ڈرو
- خَصْمَانِ
- (ہم) دو جھگڑنے والے ہیں
- بَغَىٰ
- زیادتی کی ہم میں سے
- بَعْضُنَا
- بعض نے
- عَلَىٰ
- پر
- بَعْضٍ
- بعض
- فَٱحْكُم
- پس فیصلہ کردیجئے
- بَيْنَنَا
- ہمارے درمیان
- بِٱلْحَقِّ
- صحیح/ حق کے ساتھ
- وَلَا
- اور نہ
- تُشْطِطْ
- زیادتی کیجئے
- وَٱهْدِنَآ
- اور رہنمائی کیجئے
- إِلَىٰ
- طرف
- سَوَآءِ
- ہماری سیدھے
- ٱلصِّرَٰطِ
- راستے کے
جب یہ (حضرت) داؤد (علیہ السلام) کے پاس پہنچے، پس یہ ان سے ڈر گئے ، انہوں نے کہا خوف نہ کیجئے! ہم دو فریق مقدمہ ہیں، ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے، پس آپ ہمارے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجئے اور ناانصافی نہ کیجئے اور ہمیں سیدھی راه بتا دیجئے.
38:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی