سورۃ 38 ص (لفظ ص), آیت 21
-
وَهَلْ أَتَاكَ نَبَأُ الْخَصْمِ إِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهَلْ
- اور کیا آئی
- أَتَىٰكَ
- تیرے پاس
- نَبَؤُا۟
- خبر
- ٱلْخَصْمِ
- جھگڑنے والوں کی
- إِذْ
- جب
- تَسَوَّرُوا۟
- وہ دیوار پھاند کر آتے تھے
- ٱلْمِحْرَابَ
- عبادت خانے میں
اور کیا تجھے جھگڑا کرنے والوں کی (بھی) خبر ملی؟ جبکہ وه دیوار پھاند کر محراب میں آگئے.
38:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی