سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 95
-
قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا،
- أَتَعْبُدُونَ
- کیا تم عبادت کرتے ہو
- مَا
- ان کی
- تَنْحِتُونَ
- جن کو تم تراشتے ہو
تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں (خود) تم تراشتے ہو.
37:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی