سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 94

  1. فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَأَقْبَلُوٓا۟
    تو وہ متوجہ ہوئے
    إِلَيْهِ
    اس کی طرف
    يَزِفُّونَ
    دوڑتے ہوئے

    وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے.

    37:94

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)