سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 91
-
فَرَاغَ إِلَىٰ آلِهَتِهِمْ فَقَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَرَاغَ
- تو وہ چپکے سے گیا
- إِلَىٰٓ
- طرف
- ءَالِهَتِهِمْ
- ان کے الٰہوں کے
- فَقَالَ
- پھر کہا
- أَلَا
- کیا تم
- تَأْكُلُونَ
- کھاتے نہیں ہو
آپ (چﭗ چپاتے) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟
37:91
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی