سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 90
-
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَوَلَّوْا۟
- تو وہ چلے گئے
- عَنْهُ
- اس سے
- مُدْبِرِينَ
- پیٹھ پھیرتے ہوئے
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے.
37:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ
اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے.
37:90ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی