سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 60

  1. إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    هَٰذَا
    یہ
    لَهُوَ
    البتہ وہی
    ٱلْفَوْزُ
    کامیابی ہے
    ٱلْعَظِيمُ
    بہت بڑی

    پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے.

    37:60

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)