سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 59
-
إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- مَوْتَتَنَا
- ہماری موت
- ٱلْأُولَىٰ
- جو پہلے آچکی
- وَمَا
- اور نہیں
- نَحْنُ
- ہم
- بِمُعَذَّبِينَ
- عذاب دئیے جانے والے
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں.
37:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی