سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 51
-
قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہے گا
- قَآئِلٌ
- کہنے والا
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- إِنِّى
- بیشک میں
- كَانَ
- تھا
- لِى
- میرا
- قَرِينٌ
- ایک ساتھی/ہم نشین/دوست
ان میں سے ایک کہنے واﻻ کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا.
37:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی