سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 50
-
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَقْبَلَ
- تو متوجہ ہوگا
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- عَلَىٰ
- پر
- بَعْضٍ
- بعض
- يَتَسَآءَلُونَ
- ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوئے
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے.
37:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی