سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 46

  1. بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِلشَّارِبِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    بَيْضَآءَ
    سفید/ چکمتی ہوئی (شراب)
    لَذَّةٍ
    لذت کا
    لِّلشَّٰرِبِينَ
    سبب پینے والوں کے لئے

    جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.

    37:46

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)