سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 45
-
يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- يُطَافُ
- پھرائے جائیں گے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِكَأْسٍ
- ساغر
- مِّن
- سے
- مَّعِينٍۭ
- شراب کے چشموں
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.
37:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی