سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 45 – 47

  1. يُطَافُ عَلَيْهِمْ بِكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ

    جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.

    37:45
  2. بَيْضَاءَ لَذَّةٍ لِلشَّارِبِينَ

    جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.

    37:46
  3. لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ

    نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.

    37:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی