سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 138

  1. وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَبِٱلَّيْلِ
    اور رات کو
    أَفَلَا
    کیا تم
    تَعْقِلُونَ
    عقل نہیں رکھتے ہو

    اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟

    37:138

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)