سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 137
-
وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُصْبِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّكُمْ
- اور بیشک تم
- لَتَمُرُّونَ
- البتہ تم گزرتے ہو
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مُّصْبِحِينَ
- صبح کرتے ہوئے/ صبح صبح
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو.
37:137
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی