سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 136 – 138

  1. ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

    پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کر دیا.

    37:136
  2. وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُصْبِحِينَ

    اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو.

    37:137
  3. وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

    اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟

    37:138

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی