سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 122 – 123
-
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.
37:122 -
وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے
37:123
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی