سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 112
-
وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ نَبِيًّا مِنَ الصَّالِحِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَبَشَّرْنَٰهُ
- اور خوش خبری دی ہم نے اس کو
- بِإِسْحَٰقَ
- ساتھ اسحاق کے
- نَبِيًّا
- ایک نبی تھے
- مِّنَ
- سے
- ٱلصَّٰلِحِينَ
- نیکو کاروں میں سے
اور ہم نے اس کو اسحاق (علیہ السلام) نبی کی بشارت دی جو صالح لوگوں میں سے ہوگا.
37:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی