سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 111
-
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- مِنْ
- سے
- عِبَادِنَا
- ہمارے بندوں میں سے تھا
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھا.
37:111
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھا.
37:111ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی