سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 106

  1. إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    هَٰذَا
    یہ
    لَهُوَ
    البتہ وہ
    ٱلْبَلَٰٓؤُا۟
    آزمائش تھی
    ٱلْمُبِينُ
    کھلی

    درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا.

    37:106

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)