سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 105
-
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا ۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- تحقیق
- صَدَّقْتَ
- تو نے سچ کر دکھایا
- ٱلرُّءْيَآ
- خواب کو
- إِنَّا
- بیشک ہم
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم جزا دیتے ہیں
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں کو
یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا ، بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
37:105
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی