سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 101

  1. فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَبَشَّرْنَٰهُ
    تو خوش خبری دی ہم نے اس کو
    بِغُلَٰمٍ
    لڑکے کی
    حَلِيمٍ
    بردبار

    تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.

    37:101

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)