سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 100

  1. رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    رَبِّ
    اے میرے رب
    هَبْ
    عطا کر
    لِى
    مجھ کو
    مِنَ
    سے
    ٱلصَّٰلِحِينَ
    صالحین میں (سے)

    اے میرے رب! مجھے نیک بخت اوﻻد عطا فرما.

    37:100

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)