سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 100 – 101

  1. رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ

    اے میرے رب! مجھے نیک بخت اوﻻد عطا فرما.

    37:100
  2. فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ

    تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.

    37:101

ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi