سورۃ 36 يسن, آیت 83
-
فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَسُبْحَٰنَ
- پس پاک ہے
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- بِيَدِهِۦ
- جس کے ہاتھوں میں
- مَلَكُوتُ
- بادشاہت ہے
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کی
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم سب لوٹائے جاؤ گے
پس پاک ہے وه اللہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے.
36:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی