سورۃ 36 يسن, آیت 82
-
إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَمْرُهُۥٓ
- اس کا حکم
- إِذَآ
- جب بھی
- أَرَادَ
- وہ ارادہ کرتا ہے
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کا
- أَن
- کہ
- يَقُولَ
- وہ کہتا ہے
- لَهُۥ
- اس کو
- كُن
- ہوجا
- فَيَكُونُ
- تو وہ ہوجاتی ہے
وه جب کبھی کسی چیز کا اراده کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا (کافی ہے) کہ ہو جا، وه اسی وقت ہو جاتی ہے.
36:82
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی