سورۃ 36 يسن, آیت 75
-
لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُحْضَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہیں
- يَسْتَطِيعُونَ
- وہ استطاعت رکھتے
- نَصْرَهُمْ
- ان کی مدد کی
- وَهُمْ
- بلکہ وہ
- لَهُمْ
- ان کے لئے
- جُندٌ
- لشکر ہیں
- مُّحْضَرُونَ
- حاضر کئے گئے
(حاﻻنکہ) ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں، (لیکن) پھر بھی (مشرکین) ان کے لئے حاضر باش لشکری ہیں.
36:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی