سورۃ 36 يسن, آیت 74
-
وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لَعَلَّهُمْ يُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّخَذُوا۟ مِن
- اور انہوں نے بنالیے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ءَالِهَةً
- کچھ الٰہ
- لَّعَلَّهُمْ
- شاید کہ وہ
- يُنصَرُونَ
- وہ مدد دئیے جائیں
اور وه اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وه مدد کئے جائیں.
36:74
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی