سورۃ 36 يسن, آیت 67
-
وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَىٰ مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- نَشَآءُ
- ہم چاہیں
- لَمَسَخْنَٰهُمْ
- البتہ مسخ کردیں ہم ان کو
- عَلَىٰ
- پر
- مَكَانَتِهِمْ
- ان کی جگہوں
- فَمَا
- تو نہ وہ
- ٱسْتَطَٰعُوا۟
- استطاعت رکھتے ہوں گے
- مُضِيًّا
- گزرنے کی/ چلنے کی
- وَلَا
- اور نہ
- يَرْجِعُونَ
- وہ پلٹ سکیں گے
اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں مسﺦ کر دیتے پھر نہ وه چل پھر سکتے اور نہ لوٹ سکتے.
36:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی