سورۃ 36 يسن, آیت 66
-
وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ أَعْيُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- نَشَآءُ
- ہم چاہیں
- لَطَمَسْنَا
- نا پید کردیں
- عَلَىٰٓ
- اوپر
- أَعْيُنِهِمْ
- ان کی آنکھوں کے
- فَٱسْتَبَقُوا۟
- پس وہ دوڑیں
- ٱلصِّرَٰطَ
- راستے کو
- فَأَنَّىٰ
- تو کہاں سے
- يُبْصِرُونَ
- وہ دیکھ سکیں گے
اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں بے نور کر دیتے پھر یہ رستے کی طرف دوڑتے پھرتے لیکن انہیں کیسے دکھائی دیتا؟
36:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی