سورۃ 36 يسن, آیت 63
-
هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذِهِۦ
- یہ ہے
- جَهَنَّمُ
- وہ جہنم
- ٱلَّتِى
- وہ جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ کیے جاتے
یہی وه دوزخ ہے جس کا تمہیں وعده دیا جاتا تھا.
36:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی