سورۃ 36 يسن, آیت 62
-
وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا ۖ أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَضَلَّ
- اس نے گمراہ کردیا
- مِنكُمْ
- تم میں سے
- جِبِلًّا
- مخلوق کو
- كَثِيرًا
- بہت سی
- أَفَلَمْ
- کیا پھر نہیں
- تَكُونُوا۟
- تھے تم
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لیتے
شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا۔ کیا تم عقل نہیں رکھتے.
36:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی