سورۃ 36 يسن, آیت 56
-
هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُمْ
- وہ (ہوں گے)
- وَأَزْوَٰجُهُمْ
- اور ان کی بیویاں (ہوں گی)
- فِى
- میں
- ظِلَٰلٍ
- سایوں
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَرَآئِكِ
- تختوں (پر)
- مُتَّكِـُٔونَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
وه اور ان کی بیویاں سایوں میں مسہریوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.
36:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی