سورۃ 36 يسن, آیت 55
-
إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- أَصْحَٰبَ
- والے
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- فِى
- میں
- شُغُلٍ
- ایک شغل (میں)/ کام (میں)
- فَٰكِهُونَ
- خوش ہورہے ہوں گے
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں.
36:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی