سورۃ 36 يسن, آیت 30
-
يَا حَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ ۚ مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰحَسْرَةً
- ہائے حسرت/ اے حسرت
- عَلَى
- پر
- ٱلْعِبَادِ
- بندوں
- مَا
- نہیں
- يَأْتِيهِم
- آتا ان کے پاس
- مِّن
- کوئی
- رَّسُولٍ
- رسول
- إِلَّا
- مگر
- كَانُوا۟
- ہیں وہ
- بِهِۦ
- اس کے ساتھ
- يَسْتَهْزِءُونَ
- مذاق اڑاتے/ اس کا مذاق اڑاتے
(ایسے) بندوں پر افسوس ! کبھی بھی کوئی رسول ان کے پاس نہیں آیا جس کی ہنسی انہوں نے نہ اڑائی ہو.
36:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی