سورۃ 36 يسن, آیت 29
-
إِنْ كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- نہ
- كَانَتْ
- تھی (وہ بس)
- إِلَّا
- مگر
- صَيْحَةً
- چیخ
- وَٰحِدَةً
- بس ایک ہی
- فَإِذَا
- تو دفعتاً
- هُمْ
- وہ
- خَٰمِدُونَ
- وہ بجھے ہوئے تھے
وه تو صرف ایک زور کی چیﺦ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے.
36:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی