سورۃ 36 يسن, آیت 26
-
قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۖ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قِيلَ
- کہا گیا
- ٱدْخُلِ
- داخل ہوجاؤ
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- قَالَ
- اس نے کہا
- يَٰلَيْتَ
- اے کاش
- قَوْمِى
- میری قوم
- يَعْلَمُونَ
- جان لیتی/ جانتی ہوتی
(اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا، کہنے لگا کاش! میری قوم کو بھی علم ہو جاتا.
36:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی