سورۃ 36 يسن, آیت 25
-
إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- ءَامَنتُ
- میں ایمان لایا
- بِرَبِّكُمْ
- ساتھ تمہارے رب کے
- فَٱسْمَعُونِ
- پس سنو مجھ کو
میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا.
36:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی