سورۃ 36 يسن, آیت 17
-
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- عَلَيْنَآ
- ہم پر
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْبَلَٰغُ
- پہنچا دینا
- ٱلْمُبِينُ
- صاف صاف ۔ کھلم کھلا
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے.
36:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی