سورۃ 36 يسن, آیت 16
-
قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- رَبُّنَا
- ہمارا رب
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- إِنَّآ
- بیشک ہم
- إِلَيْكُمْ
- تمہاری طرف
- لَمُرْسَلُونَ
- البتہ بھیجے ہوئے ہیں
ان (رسولوں) نے کہا ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ بےشک ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیں.
36:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی