سورۃ 36 يسن, آیت 13
-
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ إِذْ جَاءَهَا الْمُرْسَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱضْرِبْ
- اور بیان کرو
- لَهُم
- ان کے لیے
- مَّثَلًا
- ایک مثال
- أَصْحَٰبَ
- والوں کی
- ٱلْقَرْيَةِ
- بستی (والوں کی)
- إِذْ
- جب
- جَآءَهَا
- آئے ان کے پاس
- ٱلْمُرْسَلُونَ
- بھیجے ہوئے (پیغمبر)
اور آپ ان کے سامنے ایک مثال (یعنی ایک) بستی والوں کی مثال (اس وقت کا) بیان کیجیئے جب کہ اس بستی میں (کئی) رسول آئے.
36:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی