سورۃ 36 يسن, آیت 12
-
إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم
- نَحْنُ
- ہم ہی
- نُحْىِ
- ہم زندہ کریں گے
- ٱلْمَوْتَىٰ
- مردوں کو
- وَنَكْتُبُ
- اور ہم لکھ رہے ہیں
- مَا
- جو
- قَدَّمُوا۟
- انہوں نے آگے بھیجا
- وَءَاثَٰرَهُمْ
- اور ان کے آثار کو
- وَكُلَّ
- اور ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- أَحْصَيْنَٰهُ
- شمار کررکھا ہے ہم نے اس کو
- فِىٓ
- میں
- إِمَامٍ
- ایک کتاب میں
- مُّبِينٍ
- واضح
بےشک ہم مُردوں کو زنده کریں گے ، اور ہم لکھتے جاتے ہیں وه اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وه اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں، اور ہم نے ہر چیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے.
36:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی